Posts

What is good on You Tube to be a creator.

Image
 As you know My name: Zia ul h. I am doing some video stuffs on You tube content creating on some of these channels; Urduwithzia , kitabi daulat , be ticket, Read English With Zia , Lafze urdu , and Sukhan Parwar. But problem is that the only Urduwithzia channel got monetize and earn only 8500 rupees in every three months. and none other my You tube channel monetized. I am passing very hard times these days. I am doing now a days what I know but I am seeing that things are not favoring me as much as I am in need. but still I am trying. People are very happy when they look that my channel is monetized but they dont know the reality that how much I am getting money from it. I will consciously say people don't do the things on You tube what they know well, they must do on the you tube what is in the ranking these days that's it.

میر تقی میر کی شعری - فقیرانہ آئے صدا کر چلے Meer Taqi Meer - Faqeerana Aaye Sada Kar chale

  میر تقی میر کی شعری -   فقیرانہ آئے صدا کر چلے فقیرانہ آئے صدا کر چلے کہ میاں خوش رہو ہم دعا کر چلے جو تجھ بن نہ جینے کو کہتے تھے ہم سو اس عہد کو اب وفا کر چلے شفا اپنی تقدیر ہی میں نہ تھی کہ مقدور تک تو دوا کر چلے پڑے ایسے اسباب پایان کار کہ ناچار یوں جی جلا کر چلے وہ کیا چیز ہے آہ جس کے لیے ہر اک چیز سے دل اٹھا کر چلے کوئی ناامیدانہ کرتے نگاہ سو تم ہم سے منہ بھی چھپا کر چلے بہت آرزو تھی گلی کی تری سو یاں سے لہو میں نہا کر چلے دکھائی دیئے یوں کہ بے خود کیا ہمیں آپ سے بھی جدا کر چلے جبیں سجدہ کرتے ہی کرتے گئی حق بندگی ہم ادا کر چلے پرستش کی یاں تک کہ اے بت تجھے نظر میں سبھوں کی خدا کر چلے جھڑے پھول جس رنگ گلبن سے یوں چمن میں جہاں کے ہم آ کر چلے نہ دیکھا غم دوستاں شکر ہے ہمیں داغ اپنا دکھا کر چلے گئی عمر در بند فکر غزل سو اس فن کو ایسا بڑا کر چلے کہیں کیا جو پوچھے کوئی ہم سے میرؔ جہاں میں تم آئے تھے کیا کر چلے

Nawaab Asifuddaula Nawab of Awadh آصف الدولہ

Image
Nawaab Asifuddaula Nawab of Awadh   آصف الدولہ 1748 - 1797 | لکھنؤ, انڈیا اودھ کے نواب  بسمل کسی کو رکھنا رسم وفا نہیں ہے  اور منہ چھپا کے چلنا شرط وفا نہیں ہے  زلفوں کو شانہ کیجے یا بھوں بنا کے چلیے  گر پاس دل نہ رکھیے تو یہ ادا نہیں ہے  اک روز وہ ستم گر مجھ سے ہوا مخاطب  میں نے کہا کہ پیارے اب یہ روا نہیں ہے  مرتے ہیں ہم تڑپتے پھرتے ہو تم ہر اک جا  جانا کہ تم کو ہم سے کچھ مدعا نہیں ہے  تب سن کے شوخ دل کش جھنجھلا کے کہنے لاگا  کیا وضع میری آصفؔ تو جانتا نہیں ہے 

Ameer khusro ki mashhoor ghazal

Image
Ameer khusro Famous ghazal امیر خسرو 1253 - 1325 | دلی, انڈیا  زحال مسکیں مکن تغافل دورائے نیناں بنائے بتیاں  کہ تاب ہجراں ندارم اے جاں نہ لیہو کاہے لگائے چھتیاں  شبان ہجراں دراز چوں زلف و روز وصلت چوں عمر کوتاہ  سکھی پیا کو جو میں نہ دیکھوں تو کیسے کاٹوں اندھیری رتیاں یکایک از دل دو چشم جادو بصد فریبم بہ برد تسکیں  کسے پڑی ہے جو جا سناوے پیارے پی کو ہماری بتیاں  چوں شمع سوزاں چوں ذرہ حیراں ز مہر آں مہ بگشتم آخر  نہ نیند نیناں نہ انگ چیناں نہ آپ آوے نہ بھیجے پتیاں  بحق روز وصال دلبر کہ داد مارا غریب خسروؔ  سپیت من کے ورائے رکھوں جو جا کے پاؤں پیا کی کھتیاں  #ameerkhusroghazal #ameerkhusropoetry #khusro #poetryurdu #urdukidunia #urdu #urdughazal #urdukikahani

Learn Urdu Reading with word by word Pronunciation

Image
اردو جنوبی ایشیاء بالخصوص پاکستان اور ہندوستان میں بولی اور لکھی جانے والی ایک خوبصورت زبان ہے۔ اگر آپ اردو پڑھنے کا طریقہ سیکھنے کی کوشش کرنے والے ابتدائی ہیں، تو یہ شروع میں مشکل لگ سکتا ہے، لیکن مشق اور لگن کے ساتھ، یہ ایک خوشگوار تجربہ ہوسکتا ہے۔ اردو پڑھنے کا طریقہ سیکھنے کے اپنے سفر کو شروع کرنے میں آپ کی مدد کرنے کے لیے کچھ نکات اور وسائل یہ ہیں: اردو رسم الخط کی بنیادی باتیں سیکھیں: اردو رسم الخط دائیں سے بائیں لکھا جاتا ہے اور اس میں 38 حروف ہیں جن میں 18 حرف اور 20 حرف شامل ہیں۔ ہر حرف کی ایک منفرد آواز ہوتی ہے، اور ہر حرف کا صحیح تلفظ سیکھنا ضروری ہے۔ بہت سے وسائل آن لائن دستیاب ہیں جو آپ کو اردو رسم الخط سیکھنے میں مدد دے سکتے ہیں، بشمول ویڈیو ٹیوٹوریلز اور انٹرایکٹو اسباق۔ آسان الفاظ سے شروع کریں: ایک بار جب آپ اردو رسم الخط کی بنیادی باتیں سیکھ لیں تو آسان الفاظ پڑھ کر مشق کرنا شروع کریں۔ ایسے الفاظ کا انتخاب کریں جو عام طور پر روزمرہ کی گفتگو میں استعمال ہوتے ہیں، جیسے کہ مبارکباد، نمبر اور عام چیزیں۔ آپ اردو پڑھنے کا مواد آن لائن یا نصابی کتابوں میں تلاش کر سکتے ہیں جو ...

fees maafi ke liye darkhast فیس معاف کرنے کے لیے ایک درخواست

Image
 learn how to write letter in Urdu Darkhwaast fees maafi ki darkhast likhna seekhen یہاں ہم آپ کو ایک تصویر دے رہے ہیں جس میں آپ کو فیس معاف کرنے کے لیے ایک  درخواست  لکھا ہوا  ملے گا، پھر یہ ایپلی کیشن آپ کی کلاس میں کسی بھی کلاس کے لیے استعمال کی جا سکتی ہے، اس لیے آپ اسے بار بار پڑھیں۔ اور مزید بہت سے مواد کو ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے اس طرح ہمارے پیج کو فالو کریں اور ہمارے یوٹیوب چینل کو سبسکرائب کریں،  شکریہ  "Urdu fee concession application", "fee concession application in Urdu", "Urdu scholarship application", or "Urdu financial aid application" aap yahan se is darkhaast ki picture download kar sakte hain. #urdudarkhast #urduapplication #urdumendarkhastlikhnaseekhen #urdufeesmaafidarkhast #feesmaafikidarkhaast #urduwithzia #readenglishwith

پرنسپل کو دو دن کی بیماری کی چھٹی کی درخواست Application to the pricipal for two days sick leave

Image
Write an Application   to the Principal/ Headmaster  for two days sick leave   پرنسپل کو دو دن کی بیماری کی چھٹی کی درخواست یہ کسی بھی امتحاں میں کسی بھی کلاس کے لیے لکھا جا سکتا ہے اب آپ یہ کبھی نہیں کہیں گے کی آپ کو درخواست لکھن ی    نہیں . . نہیں آتی  پرنسپل کو دو دن کی بیماری کی چھٹی کی درخواست

wahid Jama Plural pdf

Image
 wahid jama in urdu learn singular plural in urdu urdu men singular and plural ko samjhen pdf of singular and plural wahid Jama Plural pdf   WAHID JAMA PDF #wahid_Jama pdf wahid jama, singular plura in urdu, wahid ke jama alfaaz, urdu grammar